MA in Publishing
یہ یہاں، ہمارا پیارا شہر، مانچسٹر، ہے ہمیشہ سے ایک بڑے دل والی جگہ
بہت سی زبانین ، رہتی ہین، تعداد میں بڑھتی ہین یہان، یہ ہے سب کی جگہ
شہد نمان آوازیں انکی جب لوگ بولتے ہیں، لے جاتے ہمیں، ان کی دنیا میں
سمجھ اے نہ اے، دل خوش سن کرانکو، کتنی حوبسورت ہے یہ ہماری جگہ
کہاں سے آئیں یہ ساری زبانیں، کیسے، کس کے ساتھ، کیا ھوا ، کب، کیون
کہانیاں، یہ لوگ، ثقافتیں، وہ ہمیں یہاں بناتی ہیں ایک بہت شاندار جگہ
زبانیں کیسے سفر کرتی ہیں، چلنان، آباد ہونا، پھر بھی ا گے ا گے جانان
کتابوں، دلوں، دماغوں، یادوں میں، ہمیشہ ہمیں، نئی لیکن ایک مانوس جگہ
جنگوں سے، ہجرت، ملک بدری، تعطیلات، پردیس مختصر، طویل عرصا
انسان اس سب سے ہلکے سامان کو لے چلتا چلنا تلاش کرنے اپنی نئی جگہ
اردو، عربی، ہسپانوی، بنگالی، پولش، صومالی، اطالوی، لسٹب بڑھ رہی ہے
مانچسٹر، زبانوں کا شہر، تقریباً 200 بولی جاتی ہیں، یھ ایک زبردست جگہ
ہماری بین الاقوامی زبانوں کی سمفنی، ہمارا ترانہ چلتا ہے انجم بلا رکے
جہاں بھی جائیں، کثیر لسانی چیمپئنز ہیں یہاں، ایک بہت عالم ہے یہ جگہ
یہ یہاں، ہمارا پیارا شہر، مانچسٹر، ہے ہمیشہ سے ایک بڑے دل والی جگہ
بہت سی زبانین ، رہتی ہین، تعداد میں بڑھتی ہین یہان، یہ ہے سب کی جگہ
Watch the poetry film in Urdu here.